صائمہ نور کو کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل میں کام کی پیشکش

0
208

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ صائمہ نور کو ایک بار پھر کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ نے اس پیشکش پر تاحال کوئی جواب نہیں دیا ۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کو ڈرامہ سیریل میں کردار نبھانے کے لئے پر کشش معاوضے کی پیشکش کی گئی ہے ۔