اسلام آباد (این این آئی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے ہزارہ کے نامور اداکار مرحوم ارشد عباسی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور متاثرہ خاندان سے دلی اظہار تعزیت وہمدردی کااظہار اور ان کی کاملہ مغفرت وبخشش دعا کی ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوںنے کہا کہ ہماری وزارت ان کی فن و ادب کیلئے خدمات کے اعتراف میں جو کچھ ممکن ہوا کرے گی اس سلسلے میں متعلقہ عملے کو آگاہ کر دیا ،مرحوم ارشد عباسی ہمارا قیمتی اثاثہ تھے پاکستان ٹیلی ویژن میں ان کا نمایاں نام و مقام تھا ۔ انہوںنے کہاکہ موجودہ نگران حکومت ایسے تمام لوگوں کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتی اور ان خدمات و صلاحیتوں کا برملا اظہار کرتی ہے۔
مقبول خبریں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اندرونی اختلافات پھر نمایاں ہو گئے
پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اندرونی اختلافات پھر نمایاں ہو گئے۔پی ٹی آئی کور کمیٹی کی رکن مشال یوسفزئی نے...
مودی نے کربلا کی یاد کو جرم بنادیا ہے، مشعال ملک
اسلام آباد(این این آئی)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مودی نے کربلا کی یاد کو جرم بنادیا ہے۔
اپنے...
مسجد نبوی ۖکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا...
مدینہ منورہ(این این آئی)المسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کی صدارت عمومی کی طرف سے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی مسلسل...
بھوک اور فاقوں کا شکار فلسطینی بے ہوش ہو کر گلیوں میں گر رہے...
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ا یجنسی ا نروا نے کہا ہے کہ غزہ میں بھوک تباہی کی سطح کو چھو...
چین کا پاکستان کو بھارتی اہداف کی معلومات دینے کا دعویٰ
نئی دہلی (این این آئی )بھارتی فوج کے ڈپٹی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہل سنگھ نے کہا ہے کہ چین نے گذشتہ ماہ مئی میں...