حیدر آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے محمد رضوان اور عبداللہ کی عمدہ بیٹنگ کی کھل کر تعریف کی۔سری لنکا کے خلاف ورلڈ کپ 2023 میں تاریخی فتح کے بعد گفتگو میں بابر اعظم نے کہا کہ عبداللہ شفیق کا یہ پہلا ورلڈکپ ہے، وہ بہت ہی اچھی فارم میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ میچ میں محمد رضوان اور عبداللہ شفیق نے عمدہ بیٹنگ کی۔میچ میں 3 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 131 رنز بنانے والے محمد رضوان پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔انہوںنے کہا تھا کہ ایسی پرفارمنس دینے پر فخر محسوس ہوتا ہے، ہدف مشکل تھا لیکن یقین تھا کہ ہم یہ ہدف حاصل کرلیں گے۔
مقبول خبریں
الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا،30 نومبر کو...
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا،30 نومبر کو سماعت ہوگی،پی ٹی آئی چیئرمین...
چیئر مین پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح...
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں نکاح...
عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی
اسلام آباد(این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کے روشن...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود خصوصی عدالت کا سائفر کیس ٹرائل جیل...
اسلام آباد (این این آئی)افیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ایس پی اڈیالہ جیل...
(ن)لیگ کے انتخابی منشور تیاری کے آخری مرحلے میں ہے ،مریم اور نگزیب
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ (ن)لیگ کے انتخابی منشور تیاری کے آخری...