اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ خاندانی اورموروثی مفادات میں جکڑے جتھے ہوس اقتدار میں عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کامنصوبہ بنائیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اجلاس پر رد عمل کااظہار کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ کرپٹ مافیا کے تابعداروں کے اجلاس میں عوام کی لوٹی ہوئی دولت کے تحفظ اورملک میں شرانگیزی ایجنڈے ہے ۔ انہوںنے کہاکہ خاندانی اورموروثی مفادات میں جکڑے جتھے ہوس اقتدار میں عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کامنصوبہ بنائیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ اقتدار کی باری ہر باری لینے والوں کوعوام کی باری پسندنہیں آرہی۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...