آکلینڈ(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کا52رکنی اسکواڈ کرائسٹ چرچ سے کوئنز ٹاون پہنچ گیا۔ ٹریننگ کا آغاز کل سے ہو گا، کیویز ٹیم کے خلاف پہلا ٹی 20، اٹھارہ دسمبر کو شیڈول ہے۔ قومی شاہینوں کی کرکٹ سے پہلے کورونا کے خلاف کامیابی، کوویڈ19 کو شکست دینے پر آئسولیشن ختم کر دی گئی،کوئنز ٹان پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز علیحدہ علیحدہ ہوٹلز میں قیام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق گروپس میں ٹریننگ اور پریکٹس کی بھی آزادی ہو گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز اٹھارہ دسمبر سے شروع ہو گی۔
مقبول خبریں
اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے...
راولپنڈی(این این آئی)فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ،اعزاز...
وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی...
اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پر ملک کی...
اسحٰق ڈار کا پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت پر چین سے...
بیجنگ /اسلام آباد(این این آئی)بیجنگ میں موجود پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت...
پاک فوج کے آپریشن ” بنیان مرصوص” کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان...
کھاریاں (این این آئی) پاک فوج کے آپریشن " بنیان مرصوص" کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان اور امت مسلمہ کو بھی تقویت...
اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ(این این آئی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی...