واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن کل( بدھ کے روز) اسرائیل پہنچیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ اسرائیل سے اس کی مستقبل کی منصوبہ بندی، حکمت عملی اور اسرائیل کی تمام ممکنہ ضروریات کے بارے میں براہ راست دریافت کریں گے۔ کانگریس سے مل کر فوری بندوبست کر سکیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو ائیڈن کے اس دورے کا مقصد اسرائیل کے ساتھ کامل اظہار یکجہتی کرنا ہے۔ کہ مسقبل میں بھی امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...