اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈھٹائی کی انتہا ہے آدھا خاندان مفرور ہیاوریہ عدالت پیشی کی بات کر رہے ہیں،میاں مفرور بیٹوں سمدھی سمیت اشتہاری مجرم ہے اور درباری انہیں بہادری کے میڈل پہنا رہے ہیں۔ڈاکٹر شہباز گِل نے کہاکہ پی ڈی ایم کرپٹ الائنس حرام کی دولت بچانے کیلئے ہر حد پار کر گئے ہیں،چوری اور ڈاکہ زنی میں شریف خاندان کا کوئی ثانی نہیں۔ڈاکٹر شہباز گِل نے کہاکہ ماں کی میت پر سیاست کرنے والیقوم سے مخلص نہیں ہو سکتے،شعوری طور پر مفلوج غلاموں کو جعلسازوں کیدفاع کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ انہوںنے کہاکہ زلزلہ زدگان کی امداد کھانے والوں کو لوٹ مار کا حساب دینا ہوگا۔
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...