لاہور( این این آئی)منتظمین کی جانب سے پنڈال میں لگائی گئی کرسیوں کے ساتھ قومی اورپارٹی پرچم باندھے گئے ،پندال کے اندر بھی مختلف مقامات پر شرکاء میں پرچم تقسیم کئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق منتظمین کی جانب سے مینار پاکستان کے پنڈال میں لگائی گئی ہزاروں کرسیوںکے ساتھ پاکستان کا قومی اور مسلم لیگ (ن) کے پرچم باندھے گئے ،کرسیوں پر بیٹھنے سے پہلے شرکاء پرچم کھول کر ہاتھوں میں تھامتے رہے ، منتظمین کی جانب سے پنڈال کے مختلف مقامات پر بھی پرچم تقسیم کرنے کے انتظامات کئے گئے تھے ۔ پنڈال میں شرکاء کے لہرانے کیلئے کشمیر اور فلسطین کے پرچم بھی تقسیم کئے گئے ۔
مقبول خبریں
اسرائیل کے کسی بھی نئے حملے کا بھرپور جواب دیں گے، ایران
تہران (این این آئی)ایرانی مسلح افواج کے جنرل سٹاف کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ہماری مسلح افواج پہلے سے کہیں زیادہ تیار...
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی،...
تہران (این این آئی )ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی...
عامر خان نے اپنے شاہ رخ خان کے 15 سال پرانے رویے کو بچکانہ...
ممبئی (این این آئی) ہالی ووڈ کے اسٹار اداکار عامر خان نے انکشاف کیاہے کہ شاہ رخ خان مجھ سے ناراض تھا اور ہم...
میں عمر کیوں چھپائوں؟ میں جو ہوں، مجھے ایسا ہی قبول کیا جانا چاہیے،ماہرہ...
کراچی (این این آئی) اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی بڑھتی عمر پر ہونے والی تنقید اور اس پر والدہ کی پریشانی سے متعلق ایک...
وزیراعظم کی پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے فوری...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے فوری عملی اقدامات...