نوازشریف کی پرواز ”امید پاکستان ”ایک گھنٹہ 34تاخیر سے روانہ ہوئی

0
202

اسلا م آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی پرواز ”امید پاکستان ”ایک گھنٹہ 34تاخیر سے روانہ ہوئی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے طیارہ امید پاکستان ایک گھنٹہ 34منٹ تاخیر سے 11بجکر 4منٹ پر دبئی ائیرپورٹ سے روانہ ہوا۔