غزہ (این این آئی)حماس نے اسرائیلی فوج کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیلی فوجیوں کی باقیات غزہ کی سر زمین نگل جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے دھمکی دی تھی کہ جنگ کے بعد غزہ کی نوعیت ہی بدلی جا چکی ہو گی۔دھمکی کے جواب میں حماس نے کہا کہ خونریز جھڑپیں جاری ہیں، اسرائیلی فوجیوں کی باقیات غزہ کی سر زمین نگل جائے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری 21 ویں دن بھی جاری رہی جس کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 7 ہزار 326 ہو گئی ہے۔
مقبول خبریں
سپریم کورٹ نے 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دیدیا، نظرثانی اپیلیں متفقہ...
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے نظرثانی کی اپیلیں متفقہ طور...
انصاف کا جنازہ نہ نکالیں، شاہ محمود قریشی کا بلاول بھٹو کو خط
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین...
پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اقدامات کو چیلنج کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جسٹس منصور علی شاہ کی عدم موجودگی میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کے...
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست خارج کر...
بلاول بھٹو کا 7 اکتوبر کو جماعت اسلامی کے اسرائیل مخالف احتجاج میں شرکت...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 7 اکتوبر کو جماعت اسلامی کے اسرائیل مخالف احتجاج میں شرکت...