اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے سابق سپیکر اسد قیصر کے بیان کے ردعمل میں ٹوئٹ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسد قیصر صاحب! نواز شریف کبھی آر ٹی ایس کا گلا دبوچ کراور ججوں جرنیلوں کی سہولت کاری سے اقتدار میں نہیں آیا۔ اپنے بیان میں عرفان صدیقی نے کہاکہ وہ اب بھی انشااللہ عوامی حمایت ہی سے آئے گا۔ انہوںنے کہاکہ آپ دعوئوں سے قبل دفاعی تنصیبات، شہدا کی یادگاروں پر حملوں اور فوج میں بغاوت کی کوششوں کا قرض تو چکا لیجئے،پھر دیکھی جائے گی۔
مقبول خبریں
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر...
سیئول (این این آئی)ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین ٹیم نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔
پاکستان ٹیم جاپان کو...
ومبلڈن ٹینس کے افتتاحی روز گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
لندن (این این آئی)ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے افتتاحی روز گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا اور درجہ حرارت 32 اعشاریہ 3 ڈگری تک پہنچ...
اسرائیل کے کسی بھی نئے حملے کا بھرپور جواب دیں گے، ایران
تہران (این این آئی)ایرانی مسلح افواج کے جنرل سٹاف کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ہماری مسلح افواج پہلے سے کہیں زیادہ تیار...
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی،...
تہران (این این آئی )ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی...
عامر خان نے اپنے شاہ رخ خان کے 15 سال پرانے رویے کو بچکانہ...
ممبئی (این این آئی) ہالی ووڈ کے اسٹار اداکار عامر خان نے انکشاف کیاہے کہ شاہ رخ خان مجھ سے ناراض تھا اور ہم...