لاہور( این این آئی)حکیم الامت شاعر مشرق مفکر پاکستان حضرت علامہ اقبال کا 146واں یوم ولادت کل(جمعرات) 9 نومبر کوملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے ۔اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں علامہ اقبال کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی محافل کا انعقاد کیا جائے گا جبکہ مختلف سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کی جانب سے خصوصی تقریبات اور سیمینارز بھی منعقد ہوں گے۔ جن میں مقررین علامہ اقبال کی زندگی شاعری اور پاکستان کے قیام کے لئے جدوجہد پر روشنی ڈالیں گے۔ لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہو گی۔ یوم اقبال پر عام تعطیل ہو گی ۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان بھی یوم اقبال کے موقع پر بند رہیں گے۔
مقبول خبریں
سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش...
لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لئے جرات و عزم کی روشن...
اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے...
پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت...
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...