مقبوضہ غزہ(این این آئی)غزہ میں عارضی جنگ بندی سے پہلے اسرائیل کے حملے جاری ہیں، جبالیا میں بمباری سے ایک ہی خاندان کے 52 افراد شہید ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زخمی عورتوں اور بچوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر میزائل سے حملہ کیا گیا۔گزشتہ روز خان یونس کی عمارت پر بم باری سے 10فلسطینی شہید ہوگئے تھے۔اسرائیلی حملوں میں اب تک 14 ہزار 532 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں 6 ہزار سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔اسرائیلی بمباری سے غزہ کی 60 فیصد سے زیادہ عمارتیں تباہ ہوچکی ہیں جبکہ غزہ میں 7 اکتوبر سے ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 71 ہوگئی ہے
مقبول خبریں
وزیراعظم کا صدر آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، خیریت دریافت کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے خیریت دریافت کی ہے۔ جاری بیان...
وزیراعظم کا شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو خراج عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو ان کی 46 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے...
چیئرمین سینیٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کے عظیم عوامی رہنما، بانی جمہوریت اور عوام کے حقوق کے محافظ شہید...
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکیج ماڈل کو دیگر سرکاری سکیموں میں اپنانے کی ہدایت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکیج کیلئے استعمال ہونیوالے ادائیگی کے طریقہ کار کو دیگر سرکاری سکیموں میں بھی اختیار...
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...