اسلام آباد (این این آئی)امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی اپنی بہن فوزیہ صدیقی سے ملاقات طے پا گئی،دو اور تین دسمبر کو دونوں بہنوں کی ملاقات ہوگی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کر دیا گیا۔کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت میں ہوئی عدالت کو بتایا گیا کہ فوزیہ صدیقی امریکا جائیں گی جہاں 2 اور3 دسمبر کو دونوں بہنوں کی ایک مرتبہ پھر جیل میں ملاقات ہو سکے گی،فوزیہ صدیقی کے امریکی وزٹ پر سیکورٹی خدشات تھے جس پر عدالت نے آرڈر کر دیا ہے،عدالت نے فارن افیئرز منسٹری کو ہدایات کی ہیں کہ فوزیہ صدیقی کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جائیعافیہ صدیقی کے امریکا میں وکیل کلائیو اسمتھ بھی وڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے،اور بتایا کہ وہ افغانستان میں عافیہ صدیقی کو قید کے دوران مظالم کے حوالے سے ثبوت اکٹھے کر رہے ہیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...