واشنگٹن (این این آئی)ایک اعلیٰ امریکی فوجی عہدیدارنے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے فلسطینی شہریوں کے جانی نقصان سے بچنے کے لیے مسلسل امریکی دبائو کے باوجود غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے رکے نہیں ہیں۔اسرائیلی فوج مسلسل عام شہریوں کو حملوں کا نشانہ بنا رہی ہے جس کے نتیجے میں عام شہریوں کی اموات ہو رہی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت میں ایک اعلی امریکی فوجی اہلکار نے تصدیق کی کہ وہ اسرائیل کی نئی مہم کی وحشت سے حیران ہیں۔انہوں نے وضاحت کی کہ گذشتہ دنوں فلسطینی غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملوں کی تجدید نے انہیں حیران کر دیا۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...