مقبوضہ غزہ(این این آئی)اقوام متحدہ نے بتایا ہے کہ اب تک ہزاروں فلسطینی رفح میںگھس چکے ہیں،یہ اسرائیلی بمباری کے خوف سے مصری راہداری رفح پہنچے تاہم یہ لوگ کہتے ہیں کہ انہیں رفح کی طرف دھکیلا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ رفح یعنی مصری علاقے میں پہنچنے والے فلسطینیوں کی بڑی تعداد خیموں کی کمی کے باوجود اِدھر ادھر سو رہی تھی۔ ان لوگوں میں سے صرف چند سو کو ہی اقوام متحدہ نے خیمے دیے ہیں۔گویا بے گھری کے باعث نقل مکانی کرتے ہوئے یہ لوگ تھکن سے نڈھال تھے۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...