اسلام آباد (این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کا عالمی دن 10دسمبر اتوار کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر میں انسانی حقوق کی قدر و اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔اس دن کے حوالے سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں انسانی حقوق کیلئے سرگرم تنظیموںاورسماجی اداروں کے زیر اہتمام سیمینارز،واک،مذاکرے،تقریبات اور مختلف ورکشاپس کا اہتمام کیاجائے گا۔انسانی حقوق کا عالمی دن ہر برس دس دسمبر کو منایا جاتا ہے پہلی مرتبہ یہ عالمی دن اقوام متحدہ کے زیر اہتمام 1948ء کو منایا گیا تھا ۔
مقبول خبریں
سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش...
لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لئے جرات و عزم کی روشن...
اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے...
پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت...
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...