تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی چیف آف سٹاف ہرزی ہیلیوی نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے فوجیوں نے غزہ کی پٹی میں 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو غلطی سے ہلاک کردیا حالانکہ وہ سفید جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے ایک بیان میں مزید کہا کہ جس واقعے میں فوجیوں نے غلطی سے 3 قیدیوں کو مار ڈالا وہ ایک مشکل اور تکلیف دہ واقعہ تھا۔ہرزی ہیلیوی نے کہا 70 روز تک جہنم میں زندہ رہنے والے تین قیدی اپنے فوجیوں کی طرف بڑھے اور ہماری فورسز کی فائرنگ سے مارے گئے۔ غزہ کی پٹی میں فوجی اور ان کے رہنما یرغمالیوں کو زندہ چھڑانے سے زیادہ کچھ نہیں چاہتے۔ اس معاملے میں ہم ابھی تک کامیاب نہیں ہوئے ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...