اسرائیل حماس کے خاتمے اور کم شہری ہلاکتوں کو ساتھ لیکر چلے، امریکہ

0
151

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ انہیں امید نہیں ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں قیدیوں کی رہائی کے لیے جلد کوئی معاہدہ طے پا جائے گا ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے وسکونسن کے علاقے میلوکی کے دورے کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ انہیں امید نہیں ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں قیدیوں کی رہائی کے لیے جلد کوئی معاہدہ طے پا جائے گا تاہم ہم اس کا دبائو ڈال رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق