کوئی شک ہی نہیںٹرمپ نے بغاوت کی، جوبائیڈن

0
253

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بغاوت کی حمایت کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے بغاوت کی حمایت کی،انہوں نے کہاکہ وہ یہ معاملہ عدالت پر چھوڑتے ہیں کہ آیا چودھویں ترمیم کا سابق صدر پر اطلاق ہوتا ہے یا نہیں۔