نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کی دعا کی۔اتر پردیش کے ضلع رائے بریلی سے رکن پارلیمان سونیا گاندھی کی 74 ویں سالگرہ کے موقع ہر نریندر مودی نے مبارکباد کا ایک سوشل میڈیا پیغام جاری کیا۔مودی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ سونیا گاندھی جی کو سالگرہ کی مبارکباد، مالک انہیں لمبی اور صحت مند زندگی بخشے۔مرکزی وزیر نتن گڈکری نے بھی ٹوئٹ کرتے ہوئے صدر کانگریس کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور کہا کہ سونیا گاندھی جی اچھی صحت کے ساتھ لمبی عمر جیئیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...