اسرائیلی حملے،1دن میں مزید200فلسطینی شہید

0
135

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل کی فوج کے حملوں میں 1 دن میں مزید 200 فلسطینی شہید ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی فوج کے حملوں میں 1 دن میں مزید 200 فلسطینی شہید ہو گئے۔دوسری جانب اسرائیلی یرغمالیوں کے اہلِ خانہ نے اسرائیلی پارلیمنٹ میں گھس کر احتجاج کیا۔ یرغمالیوں کے اہلِ خانہ نے یرغمالیوں کی واپسی کے لیے حماس سے ڈیل کرنے کا مطالبہ کیا۔رام اللہ میں مسلح یہودی آباد گاروں نے فلسطینی کے کار شوروم کو آگ لگا دی۔