لاہور( این این آئی) پنجاب میں نمونیا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 12 بچے انتقال کر گئے جس کے بعد رواں سال صوبے میں نمونیا سے انتقال ہونے والے بچوں کی تعداد 194ہو گئی ۔اس حوالے سے محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ نمونیا سے انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں 2ماہ سے 12 سال تک ہیں۔محکمہ صحت نے بتایا کہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور میں 2بچے نمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 491کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ لاہور میں 24گھنٹوں کے دوران 230بچوں میں نمونیا کی تصدیق ہوئی ۔محکمہ صحت نے بتایا کہ پنجاب میں رواں سال نمونیا سے انتقال ہونے والے بچوں کی تعداد 194ہو گئی جبکہ لاہور میں رواں سال نمونیا سے 45بچے انتقال کر چکے ہیں۔
مقبول خبریں
اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے...
راولپنڈی(این این آئی)فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ،اعزاز...
وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی...
اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پر ملک کی...
اسحٰق ڈار کا پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت پر چین سے...
بیجنگ /اسلام آباد(این این آئی)بیجنگ میں موجود پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت...
پاک فوج کے آپریشن ” بنیان مرصوص” کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان...
کھاریاں (این این آئی) پاک فوج کے آپریشن " بنیان مرصوص" کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان اور امت مسلمہ کو بھی تقویت...
اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ(این این آئی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی...