ملک مشکل میں ہے ہم مل کر عوام کی خد مت کر ینگے ،را نا ثنا ء اللہ

0
178

مکوآنہ (این این آئی)سا بق وزیر داخلہ و مسلم لیگ ن کے رہنما را نا ثنا ء اللہ نے کہا ہے کہ عمرا ن خا ن نے نفرت کی سیا ست کو فروغ دیا، نو جوانوں کا سیا ست میں بہت اہم کردار ہے، 9مئی کا واقعہ چھو ٹا نہیں، نو جوانوں کو ریاست کے خلا ف ور غلا یا گیا، بے گنا ہ کو معافی اور جو ملوث ہے ان کو سزا ملنی چا ہیے، 9 مئی کے واقعات سے بھا رت خو ش ہوا، 8فروری کو کامیا بی کے بعد مر کز اور صو بو ں میں حکو متیں بنا ئیں گے، بجلی،گیس،پٹرول پر سبسڈی دیں گے، عمرا ن کا آئی ایم ایف سے کیا ہوا معا ہدہ جو ن میں ختم ہو رہا ہے،ایک نمو نہ ملک پر مسلط ہوا اور چار سال میں اس ملک کو تبا ہی کے دہا نے پر کھڑا کیا،یہ معا ہدہ اس نے کیا تھا، نفرت کی سیا ست نہیں کرتے،سیا ست میں مخا لفین کو برداشت کیا جاتا ہے، حکو مت سبسڈی نہیں دے گی تو گیس،پیٹرول،بجلی کی قیمت کیسے کم ہو گی تفصیلات کے مطا بق ان خیا لا ت کا اظہار انہو ں نے مختلف تقریبا ت سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا، را نا ثنا ء اللہ نے کہا کہ پا کستا ن اس وقت مشکل حا لا ت میں ہیں، ن لیگ کی حکو مت ختم کر کے ملکی ترقی کے سفر کو روکا گیا، ملک مشکل میں ہے ہم مل کر عوام کی خد مت کر یں گے، نواز شریف کو ہٹا کر ملک کو پیچھے دھکیلا گیا، اگر مسلم لیگ ن کو کچھ سال ملتے تو آج مختلف حا لات ہوتے، ن لیگ الیکشن جیت کر ملک کو مشکلا ت سے نکا لے گی، حکو مت میں آکر مہنگا ئی کا خا تمہ کریں گے،انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معا ہدہ کس نے کیا سب کو پتا ہے اور آئی ایم ایف سے یہ معا ہدہ جو ن میں ختم ہو رہا ہے،ایک نمو نہ ملک پر مسلط ہوا،اور چار سال میں اس ملک کو تبا ہی کے دہا نے پر کھڑا کیا، یہ معا ہدہ اس نے کیا تھا، 9مئی کا واقعہ چھو ٹا نہیں، نو جوانوں کو ریاست کے خلا ف ور غلا یا گیا، بے گنا ہ کو معافی اور جو ملوث ہے ان کو سزا ملنی چا ہیے، 9 مئی کے واقعات بھا رت خو ش ہوا، نفرت کی سیا ست نہیں کرتے،سیا ست میں مخا لفین کو برداشت کیا جاتا ہے، عمرا ن خا ن نے نفرت کی سیا ست کو فروغ دیا، نو جوانوں کا سیا ست میں بہت اہم کردار ہے، حکو مت سبسڈی نہیں دے گی تو گیس،پیٹرول،بجلی کی قیمت کیسے کم ہو گی انہوں نے کہا کہ ہما ری دفع تو جیل میں کو ئی سہو لت نہیں دی جاتی تھی،ہمیں تو گھر سے کھا نا بھی نہیں لا نے دیا جاتا تھا،اس شخص تو ہر سہو لت دی جا رہی ہے،انہوں نے کہا کہ ایک ساز ش کے تحت پا کستا ن کو دوبارہ پیچھے دھکیلا گیا مسلم لیگ ن کے دور میں پیٹرول 65رو پے لیٹر اور چینی 50روپے کلو تھی، ایک غریب آدمی با عزت طر یقے سے روزگار کر تا تھا،ہم نے 2013میں لو ڈشیڈنگ اور دہشت گردی کا خا تمہ کیا، عوام ہم پر اعتما د کریں ہم مہنگا ئی کے اس عذاب کو ملک سے نکا لے گے، خو شحا لی کی طرف واپس لے کر آئے گے،لو ڈشیڈنگ اور دہشت گردی مہنگا ئی سے بھی بڑا عذا ب تھا اسے بھی ہم نے ختم کیا انشا ء اللہ مہنگا ئی کے عذا ب کو بھی ختم کریں گے۔