اسلام آباد (این این آئی)چیف ایگزیکٹو فیسکو نے کہا ہے کہ الیکشن کے دن بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی۔چیف ایگزیکٹو فیسکو نے اپنے بیان میں بتایا کہ فیسکو ہیڈکوارٹر میں خصوصی مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا گیا ہے۔اْنہوں نے کہا کہ فیلڈ اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کرکے ہنگامی ڈیوٹیاں لگادی گئی ہیں۔اْنہوں نے کہا کہ ریجن کے 8 اضلاع میں 5 ہزار ملازمین فرائض سرانجام دیں گے۔اسی طرح پیسکو کی جانب سے عام انتخابات 2024 میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے تیاریاں مکمل ہیں۔ پیسکو کے مطابق 8 ،7 اور 9 فروری کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا اس سلسلے میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے، پیسکو کا عملہ الیکشن کے روز ہائی الرٹ رہے گا۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...