اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے کہاہے کہ حکومت پی ڈی ایم کوجلسے کی باقاعدہ اجازت نہیں دے سکتی۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ این سی سی،عدالتی فیصلے کے مطابق باقاعدہ اجازت نہیں دی جاسکتی۔ معاون خصوصی نے کہاکہ پی ڈی ایم کوجلسہ کرناہے کرلے،رکاوٹ کھڑی نہیں کرینگے،اگرایس اوپیزکی خلاف ورزی ہوئی توقانون حرکت میں آئیگا۔ انہوںنے کہاکہ وزیرداخلہ شیخ رشیدنے بھی گزشتہ روزجلسے میں رکاوٹ نہ ڈالنے کااعلان کیاتھا۔
مقبول خبریں
پاکستان کے بھرپور جواب کے بعد مودی کو چھپنے کی جگہ نہیں مل رہی،...
کوئٹہ(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے بھرپور جواب کے بعد مودی کو چھپنے کی جگہ...
خضدار میں 21 مئی کو فتنة الہندوستان نے بھارت کے حکم پربچوں کو دہشت...
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت کی 20 سالہ اسٹیٹ اسپانسرڈ دہشتگردی کی تفصیلات دنیا...
ملک کے میدانی علاقوں شدید گرمی کا امکان، دادو اور سبی میں پارہ 50...
اسلام آباد(این این آئی)ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیرِ اثر رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے...
وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے،تیاریاں حتمی مراحل میں داخل
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دورہ ایران کی تیاریاں حتمی مراحل...
پاک بھارت تنازعات کے حل کا نیا امکان پیدا ہو گیا ہے، امریکی محکمہ...
واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی اور جنگ...