اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ مینارَ پاکستان پر جلسہ تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔ پرویز رشید نے اپنے بیان میں کہا کہ لانگ مارچ گوجرانوالہ پہنچا تھا تو عدلیہ بحال ہو گئی تھی،تاریخ اپنے آپ کو کو دوبارہ دہرا بھی سکتی ہے۔اْنہوں نے کہا کہ 13 دسمبر کے بعد سی ای سی کا اجلاس بلایا ہے جس میں اہم فیصلے ہوں گے۔پرویزرشید نے کہا کہ جب استعفے دیتے ہیں تو ارکان گھروں میں آرام کرنے نہیں جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے ہر فیصلے کے ساتھ سنجیدہ رہی۔ پرویز رشید نے کہا کہ معلوم نہیں کل بختاور بھٹو یا آصفہ بھٹو جلسے میں شرکت کریں گی۔
مقبول خبریں
متفقہ آئین کا تمام تر کریڈٹ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور ان کے رفقاء...
اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے یوم دستو ر کے حوالے سے اپنے پیغام میں قوم کو مبارکباد دی ہے...
غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کی مدت میں توسیع نہیں ہوگی، طلال...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا...
ٹیم میں واپسی کو ثقلین مشتاق سے جوڑا جاتا ہے تو دکھ ہوتا ہے،...
لاہور(این این آئی)ٹی 20 میں پاکستان ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹیم میں واپسی پر سُسر ثقلین مشتاق کے کردار کے...
ریسلر جان سینا نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی تصویر شیئر کرکے مداحوں کو...
نئی دہلی (این این آئی)ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ سے منسلک مشہور زمانہ ریسلر جان سینا نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی تصویر شیئر کرکے مداحوں...
اسلام آباد،وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر بیلاروس چلے گئے
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر بیلاروس چلے گئے، وہ بیلاروس کے صدر کی دعوت پر سرکاری دورہ...