کوئنز ٹائون (این این آئی)نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا ، فاسٹ بولر لوکی فرگوسن انجری کی وجہ سے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے آئوٹ ہوگئے ہیں،ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں شریک چار کرکٹر اور کپتان کین ولیمسن پاکستان کیخلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے، ہمیش بھی ان فٹ ہیں۔ٹرینٹ بولٹ، ٹم ساوتھی ، کائل جیمی سن ، ڈیرل مچل دوسرے ٹیسٹ میں مصروفیات اور کین ولیم سن گھریلو مصروفیات کی وجہ سے پہلا میچ نہیں کھیلیں گے۔پاکستان کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مچل سینٹنرنیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے، جبکہ دوسرے اور تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کین ولیمسن کپتان ہوں گے۔
مقبول خبریں
پاک ایران مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ ترین...
سینیٹر شیری رحمان کا بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے وزیراعظم کی...
پاکستان کا جغرافیائی شناختی نظام کے فروغ کے عزم کا اعادہ، برآمدات، معیشت اور...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ جغرافیائی شناخت (جی آئی) سے متعلق...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات،حالیہ دورہ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر نے ملاقات کی جس میں...
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...