انتخابات میں مبینہ دھاندلی، سابق کمشنر راولپنڈی نے الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کروا دیا

0
79

اسلام آباد(این این آئی)سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق اپنے الزامات کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی کمیٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔ذرائع نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق کمشنر کو بیان دینے کے لیے گزشتہ روز نوٹس بھیجا تھا۔