ممبئی(این این آئی)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے انڈیا کے 30طاقتور ترین افراد کی فہرست میں جگہ بنا کر ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق بھارت کے 100طاقتور ترین افراد میں انڈین سپر اسٹار 27ویں نمبر پر موجود ہیں۔شاہ رخ خان نے 2023میں انڈیا سینما کو تین بلاک بسٹر پٹھان، جوان اور ڈنکی دیں اور مجموعی طور 2500کروڑ کا بزنس پیدا کیا۔واضح رہے کہ اداکار کے اگلے فلمی پروجیکٹ کے حوالے سے ابھی کوئی باضابطہ اعلان نہیں ہوا ہے لیکن ذرائع کے مطابق وہ سجوئے گھوش کی نئی فلم کنگ میں اپنی بیٹی سوہانا کے ساتھ نظر آئیں گے۔
مقبول خبریں
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...
کراچی’ عمارت گرنے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 17...
کراچی(این این آئی) لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 7 خواتین اور ایک بچے سمیت 17 افراد جاں...