لندن(این این آئی)برطانوی وزیر خارجہ نے نصیر اسپتال میں طبی عملے سے اسرائیلی فوجیوں کے ناروا سلوک پر اظہار تشویش کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے غزہ میں نصیر اسپتال کے عملے پر اسرائیلی فوج کے تشدد کی رپورٹ دی تھی۔ برطانوی فارن سیکرٹری نے اسرائیلی فوج کے سلوک پر جواب طلب کرلیا۔ لارڈ کیمرون نے ہائوس آف لارڈز میں خطاب میں کہا کہ معاملے کی تہہ تک پہنچنے کی ضرورت ہے۔ ادھر اسرائیل نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ گرفتار افراد کے ساتھ کسی بھی قسم کی بدسلوکی سختی سے منع ہے۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...