وزیراعظم سے وزیر ریلویز سردار اویس احمد خان لغاری کی ملاقات

0
40

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر ریلویز سردار اویس احمد خان لغاری نے ملاقات کی۔

بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے وزیر ریلوے کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ امیدہے آپ پاکستان ریلوے کو کامیابیوں کی طرف گامزن کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

ملاقات میں پاکستان ریلوے کے امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔