لاہور(این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک کو بولڈ فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔حال ہی میں حمائمہ ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے بولڈ لک کی جھلک شیئر کی جس پر تنقید کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہو گیا۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر میں انہیں سیاہ ٹاول میں لپٹے دیکھا جاسکتا ہے، خیال کیا جارہا ہے کہ انہوں نے اس کے اوپر جیکٹ بھی پہن رکھی ہے جبکہ قیاس کیا جارہا ہے کہ اداکارہ نے یہ تصاویر کسی سیلون میں لی ہیں۔حمائمہ ملک کی جانب سے بولڈ تصاویر شیئر کیے جانے کی دیر تھی کہ مداحوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا، حمائمہ ملک کی تصاویر پر تنقید کا سلسلہ شروع ہوا تو انہوں نے اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا ہی مناسب سمجھا اور اب یہ تصاویر انکے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر موجود نہیں ہیں لیکن سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں۔
مقبول خبریں
یوٹیوب کی نئی پالیسی، پاکستانی یوٹیوبرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
نیویارک (این این آئی)یوٹیوب کی نئی مونیٹائزیشن پالیسی کے تحت غیر مستند اور اے آئی سے بنے مواد پر مونیٹائزیشن خطرے میں پڑگئی۔یوٹیوب نے...
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...