نیویارک(این این آئی)اپنی صحافتی ذمہ داریوں کی وجہ سے دنیا بھر میں 387 مرد و خواتین صحافی اس وقت قید میں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹر ود آئوٹ بارڈرز کی سالانہ رپورٹ میں پیر کے روز یہ اعداد و شمار شائع کیے گئے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا کہ 387 زیر حراست صحافیوں میں سے نصف صحافی چین، سعودی عرب، مصر، ویت نام اور شام میں موجود ہیں۔ سن 2020 میں 54 مرد و خواتین صحافیوں کو اغواہ کیا گیا اور 4 صحافی جبری گمشدگیوں کا شکار ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس کے مقابلے میں اس سال زیر حراست صحافیوں کی تعداد میں زیادہ کمی نہیں نظر آئی۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...