لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ تاجر برادرای کے بھرپور اعتماد کے باعث پیاف فائونڈرز الائنس کو کامیابی ملی ہے اور ہمیں امید ہے کہ جیتنے والے امیدوار اپنے ووٹرز کو مایوس نہیں کریں گے،لاہور چیمبر نے ہمیشہ تاجروں کے مسائل حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ۔