واشنگٹن (این این آئی)امریکانیایک بار پھر اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ رفح کی واحد کراسنگ کھولے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اپنے اسرائیلی ہم منصب یوآو گیلنٹ پر زور دیا کہ وہ مصر کے ساتھ رفح کراسنگ کو دوبارہ کھولنے کے لیے بات چیت مکمل کریں۔پینٹاگان نے ایک بیان میں کہا کہ آسٹن نیایک فون کال میں بات کی اور ان پر زور دیا کہ وہ کرم شالوم کراسنگ سے امداد کی فراہمی دوبارہ شروع کرے۔امریکی وزیر نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں انسانی اور فوجی کارروائیوں کو ختم کرنے کے لیے ایک موثر طریقہ کار اختیار کریں۔انہوں نے تمام دستیاب کراسنگ کے ذریعے غزہ کے لیے انسانی امداد کو بڑھانے کی فوری ضرورت پر زور دیا۔
مقبول خبریں
یو اے ای اور پاکستان میں معیاری فرنیچر کی فراہمی کے لیے القاسمی ہولڈنگ...
گوانگژو(این این آئی)چین میں منعقدہ ایک اہم تقریب میںہز ہائی نس شیخ سلطان بن خالد القاسمی کی سرپرستی میں القاسمی ہولڈنگ اور اسٹارجوئے فرنیچر...
وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کوئٹہ ریلوے سٹیشن کا دورہ
کوئٹہ(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کوئٹہ ریلوے سٹیشن کا دورہ کیا۔چیئرمین مظہر علی شاہ اور سی ای او ریلوے امیر...
امریکہ نے پاکستان اور چین سمیت 8 ممالک کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں...
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے پاکستان، چین اور 8 دیگر ممالک کی مجموعی طور پر70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔یہ پابندیاں...
شوگر ملز ایسوسی ایشن نے ملک میں چینی کی قلت کے تاثر کو مستردکردیا
لاہور(این این آئی) شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہیکہ صارفین کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ملک میں چینی کا خاطر خواہ اسٹاک...
ہنگو’ سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر...
ہنگو'وانا(این این آئی)ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر سعید ہلاک ہوگیا۔جنوبی...