مسلم لیگ (ن) سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس (کل )ہوگا،نواز شریف خطاب کرینگے

0
276

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلا س کل مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں منعقد ہوگا۔ اجلاس سے مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کریںگے۔ اجلاس میں مرکزی و صوبائی قیادت شریک ہوگی۔ اجلاس میں شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد آئندہ کی حکمت عملی اور اے پی سی کے اعلامیے کے مطابق احتجاجی تحریک بارے غور کیا جائے گا۔