شبرزیدی کاایکسپورٹس پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے پر تحفظات کا اظہار

0
67

اسلام آباد(این این آئی)سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے بجٹ بالخصوص ایکسپورٹس پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ایک انٹرویو میںانہوں نے کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حکومت کے ساتھ دھوکا ہورہا ہے اور دعوی کیا کہ بیوروکریسی چاہتی ہے کہ حکومت کوعوام کے سامنے شرمندگی کا سامنا ہو۔انہوںنے کہاکہ پاکستان میں حکومت پراپرٹی ٹیکس لینے کے لیے تیار نہیں اور یہ بجٹ وہ بجٹ نہیں جو 30 جون کو منظور ہو گا۔