لاہور (این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری کی سیاہ جوڑے میں تصاویر مداحوں کے دلوں میں گھر کر گئیں۔گزشتہ دنوں اداکارہ حبا بخاری نے اپنی 30 ویں سالگرہ ایک نجی ہوٹل میں منائی جس کی تصاویر انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔مذکورہ تصاویر میں حبا بخاری سیاہ لباس میں ملبوس ایک ہوٹل میں دکھائی دے رہی ہیں جبکہ ان کے شوہر بھی ان کے ساتھ ہیں جو اہلیہ کی تصویر کیمرے میں قید کرنے میں مصروف نظر آئے۔پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ جی ہاں! میری سالگرہ ہے، یہاں تمام مداحوں کی پیاری خواہشات کے لئے بہت شکریہ۔مذکورہ پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...