آکلینڈ (این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ شعیب اختر جیسے بائونسرز کروانا چاہتا ہوں۔ایک انٹرویومیں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ وسیم اکرم کی طرح ان سوئنگ کرنے کی خواہش ہے، وقار یونس کی طرح مہلک یارکرز اور سہیل خان جیسی آؤٹ سوئنگ بھی کرنے کی کوشش کرتا ہوں جب کہ سلو گیندیں جدید کرکٹ کی ضرورت بن چکی ہیں اور یہ بیٹسمینوں کو رنز بنانے سے روکنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں، ہر ممکن کوشش کروں گا کہ ان میں مزید مہارت حاصل ہوجائے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...