لاہور( این این آئی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے ملک کی مجموعی صورتحال اور آئندہ کے حوالے سے لائحہ عمل بارے تبادلہ خیال کیا ۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں نے سینیٹ انتخابات اور پی ڈی ایم کی حکمت عملی پر غور کیا ۔دونوں رہنمائوں کا کہنا تھاکسی بھی غیر آئینی ذرائع کو سینیٹ میں 2018 کے ماڈل کے انتخاب کو نقل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔بلاول بھٹو زرداری نے مریم نواز شریف کو ذاتی طور پر 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش میں سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی یوم شہادت کی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی دعوت بھی دی۔
مقبول خبریں
صدر مملکت کی چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 74 ویں سالگرہ...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 74 ویں سالگرہ پر پاکستان اور...
پاکستان اور بھارت میں زمانہ امن کی پوزیشن پر واپس آنے پر اتفاق رائے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں زمانہ امن کی پوزیشن پر واپس آنے پر اتفاق رائے...
روایتی جنگ میں کامیابی حاصل کرنے کی طاقت نہ رکھنے والے بزدل دشمن نے...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بزدل دشمن نے اسکول کے بچوں پر وار کیا کیونکہ یہ روایتی...
ویسٹ ایشیا بیس بال’ پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا
تہران (این این آئی)پاکستان نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سیمی فائنل میں بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا۔تہران میں جاری ایونٹ کے پہلے...
بنگلادیش کیخلاف ٹی20 سیریز، پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، شاہین، بابر، رضوان آؤٹ
لاہور(این این آئی) بنگلا دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔سلمان...