کمپنیوں کی تیز تر رجسٹریشن کیلئے ایس ای سی پی نے بزنس سینٹر قائم کر دیا

0
332

اسلام آباد (این این آئی)کمپنیوں کی تیز تر رجسٹریشن کیلئے ایس ای سی پی نے بزنس سینٹر قائم کر دیا۔ ایس ای سی پی کے مطابق بزنس سینٹر ایس ای سی پی کے صدر دفتر ، این آئی سی ایل بلڈنگ 63 ، جناح ایونیو ، اسلام آباد میں قائم کیا گیا ہے،بزنس سینٹر ، پیشہ ورانہ ٹیم اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے ۔ایس ای سی پی کے مطابق بزنس سینٹر میں کمپنی رجسٹریشن کمپنیوں کی رجسٹریشن کی درخواستوں کو فوری نمٹائیگا۔