پشاور (این این آئی) پشاور میں بی آر ٹی بس سروس جزوی طور پر معطل ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بی آر ٹی بس تہکال اسٹیشن کے قریب چلتے چلتے رک گئی ، جس کے باعث ٹریک پر بسوں کی قطار لگ گئی۔ترجمان بی آر ٹی کا کہنا ہے کہ بس میں تکنیکی خرابی آئی ہے اور ٹیکنیشن کو طلب کیا گیا ، تکنیکی خرابی دور کرنے کے بعد بس سروس دوبارہ چل پڑیگی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کے تحت چلائی گئی بس سروس میں مسائل کوئی نئی بات نہیں ہیں۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...