قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آکلینڈ سے ہملٹن پہنچ گیا،کل میچ ہوگا

0
274

ہملٹن (این این آئی)قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آکلینڈ سے ہملٹن پہنچ گیا ۔قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ بذریعہ بس آکلینڈ سے ہملٹن پہنچا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹونٹی میچ (کل)اتوار کو ہملٹن میں کھیلا جائے گا۔ہملٹن کے سیڈن پارک میں شیڈول میچ مقامی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا۔