اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش بھٹو میں تاریخ ساز جلسہ ہوگا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ جمہوریت کا سورج گڑھی خدا بخش بھٹو کے شہیدوں کے خون کی سرخی لیکر طلوع ہوگا ۔ انہوںنے کہاکہ جمہوریت پسند قوتوں کا متحد ہونامحترمہ بینظیر بھٹو شہید کا خواب تھا ۔ انہوں نے کہاکہ میثاق جمہوریت پر عمل کرنے اور آگے بڑھنے پی ڈی ایم وجود میں آ چکا ہے ، جمہوریت کیلئے بلاول بھٹو زرداری کا بیانیہ قومی بیانیہ ہے۔ انہوںنے کہاکہ جمہوریت کیلئے خون کا نذرانہ دینے والوں کے وارث بلاول بھٹو ہیں۔
مقبول خبریں
نئے مالی سال میں بھی محصولات کی وصولی اور دیگر معاشی اہداف کو حاصل...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سال25ـ2024میں وفاقی ٹیکس محصولات میں گزشتہ 10 سالوں کی نسبت 42 فیصد اضافہ...
غزہ جنگ کے خاتمے پر بنجمن نیتن یاھو سے سختی سے بات ہوگی،ٹرمپ کا...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے غزہ میں جنگ بندی کے حصول کی امید...
ٹرمپ کا امریکی نشریاتی ادارے پر مقدمہ کرنے کا عندیہ
واشنگٹن (این این آئی) امریکہ کے ایک بڑے نشریاتی ادارے کو ہوم لینڈ سکیورٹی قوانین اور مفاد کے خلاف ایپ بنا کر صارفین کو...
مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے یو کے میں پابندی سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیدیا۔سوشل میڈیا پر خبریں سامنے...
جیو فلم دیمک کا عالمی اعزاز، شنگھائی فلم فیسٹیول میں شامل کرلی گئی
بیجنگ (این این آئی)پاکستانی سینما کی مشہور و معروف ہارر فلم دیمککو ایک بڑے اعزاز سے نوازا گیا ہے اور فلم کو شنگھائی تعاون...