اسلام آباد /کراچی (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان کے معاشی حب، شہر قائد کراچی کیلئے 50 فائر ٹینڈرز کے تحفے کا اعلان کیا گیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کے اس اعلان کے بعد 7 ہزار لیٹر پانی اورفوم کی صلاحیت رکھنے والے 50 فائر ٹینڈرز کراچی کے لیے روانہ کر دیئے گئے ہیں جو جَلد کراچی پہنچ جائیں گے۔اس سے متعلق وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے یہ 50 فائر ٹینڈرز کراچی کے لیے تحفہ ہے۔علی زیدی نے کہا کہ کراچی کے لیے ایسا تحفہ بھیجنے پر وزیراعظم عمران خان کا مشکور ہوں، 2 واٹر باوزر بھی بحری جہاز کے زریعے کراچی پہنچ رہے ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف کی (کل )سعودی عرب روانگی متوقع
لاہور ( این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی کل ( جمعرات ) کو سعودی عرب روانگی متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم...
مستقبل میں جنوبی پنجاب الگ صوبہ بن سکتا ہے ‘ آصف علی زرداری
لاہور (این این آئی) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو سینٹرل پنجاب میں بہتر پوزیشن پر لانے کی...
الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی منظوری کے بغیر ملازمین کو 20 فیصد الیکشن الاؤنس...
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن سے متعلق سال 2013-14کے آڈٹ اعتراضات کے جائزے کے دوران آڈٹ حکام نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے...
ڈیجیٹل اثاثوں ، بٹ کوائن پر پاک امریکا اشتراک،بلال بن ثاقب کی امریکا میں...
واشنگٹن(این این آئی)پاکستان کے وزیر مملکت برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ڈیجیٹل...
عمر ایوب کا سپیکر قومی اسمبلی کو خط، اپنے خلاف ریفرنس کی تفصیلات مانگ...
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر اپنے خلاف دائر ریفرنس اور فیصلے...