قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ ہملٹن سے نیپئر پہنچ گیا،کل میچ ہوگا

0
351

نیپئر (این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ نیپئر پہنچ گیا ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ (کل)منگل کو نیپئر میں کھیلا جائے گا۔قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ ہملٹن سے نیپئر پہنچ گیا۔