کراچی(این این آئی)پاکستان میں کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ہے اور 60 فیصد نئے کیسز کراچی میں سامنے آئے ہیں جس پر شہر بھر کے درجنوں ریسٹورنٹس اور دکانوں کو سیل کردیا گیاہے جبکہ ضلع غربی کے گڈاپ ٹائون منگھوپیر یوسی 8میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کو دیکھتے ہوئے کمشنر کراچی کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنرز و اسسٹنٹ کمشنرز نے ضلع جنوبی، وسطی اور ملیر میں پولیس کی مدد سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک درجن سے زائد ریسٹورنٹس اور دکانوں کو سیل کر دیاہے
مقبول خبریں
بھارت کے لیجنڈری اداکار منوج کمارجمعہ کی صبح چل بسے
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ انڈسٹری کے ماضی کے معروف اداکار منوج کمار 87سال کی عمر میں جمعہ کی صبح انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا...
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...