لاہور(این این آئی)گنیزورلڈ ریکارڈ نے رواں سال کے دوران دنیا کے بہترین ریکارڈزمیں پاکستان کے راشد نسیم کے 2 ریکارڈز کوبھی شامل کیا ہے۔گنیزورلڈ ریکارڈ نے رواں سال کے دوران دنیا کے بہترین ریکارڈزمیں پاکستان کے راشد نسیم کے 2 ریکارڈزکوبھی شامل کیا ہے۔ راشد نسیم اب تک 63 عالمی ریکارڈزاپنے نام کرچکے ہیں، جبکہ ان کی اکیڈمی 77 ریکارڈزپاکستان کے نام کرچکی ہے۔2020 کے بہترین ریکارڈزکی فہرست میں شامل ایک ریکارڈ میں راشد نسیم نے کْہنی سے 256 اخروٹ توڑکربھارت کے پبھاکرریڈی کا ریکارڈ توڑا تھا۔ دوسرے گنیز ورلڈ ریکارڈ میں راشد نسیم نے مکوں کی مدد سے ہوا میں اڑتے ہوئے کلے ٹارگٹ کو62 مرتبہ توڑا تھا۔
مقبول خبریں
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...
صدر مملکت آصف علی زرداری کا تھائی لینڈ اور میانمار میں زلزلے میں قیمتی...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے تھائی لینڈ اور میانمار میں زلزلے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس...
وزارت خارجہ کے ذریعے افغان حکومت کے سامنے دہشتگردی کے مسلے کو موثر طریقے...
اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی حکومت نے وزارت خارجہ کے ذریعے افغان حکومت کے سامنے دہشتگردی کے مسلے کو موثر طریقے سے اٹھانے کا فیصلہ...
غزہ میں اسرائیلی حملے ظلم و سفاکیت کی علامت ہیں،اقوام متحدہ
جنیوا(این این آئی )اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر اپنے فضائی حملے دوبارہ شروع کیے ہیں تو دوسری طرف اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر...
میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 700 ہو گئی
ینگون(این این آئی )میانمار میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز آنے والے ...