اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم اور بلاول شوپیس ہیں ،فیصلے نواز شریف اور آصف زرداری نے کرنے ہیں، نہ لانگ مارچ ہوگا اور نہ استعفے بلکہ سارے اپنی تنخواہ میں کام کریں گے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف اور آصف زرداری اپنے مقدمات سے نکلنا چاہتے ہیں باقی کسی معاملے سے انکی دلچسپی نہیں۔انہوں نے کہا کہ بچوں سے مذاکرات کرکے کسی نے کیوں وقت ضائع کرنا ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ نہ لانگ مارچ ہوگا اور نہ استعفے بلکہ سارے اپنی تنخواہ میں کام کریں گے۔انہوں نے کہاکہ سیاست واپس معمول پر آ گئی ہے۔
مقبول خبریں
محسن نقوی کی یو اے ای کے نائب وزیراعظم و وزیر داخلہ سے ملاقات
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ یو اے ای کے ساتھ برادرانہ تعلقات ہر پاکستانی کیلئے اثاثہ ہے،...
بھارت دنیا میں تنہائی کا شکار،ہم نے پلواما کی طرح بھارت کا بیانیہ کامیاب...
کوالالمپور(این این آئی)نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت اب دنیا میں تنہائی کا شکار ہے، پہلگام واقعے کے بعد ہم نے...
وزیراعظم کی بلوچستان میں بس کے مسافروں کے اغواء اور قتل کی مذمت
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں بس کے مسافروں کے اغواء اور قتل کی مذمت کی ہے۔
اپنے مذمتی بیان میں وزیراعظم...
دل کی تکلیف ، ڈاکٹرز کا شبلی فراز کی اوپن ہارٹ سرجری کرنے پرغور
پشاور(این این آئی) ڈاکٹرز نے دل کے عارضے میں مبتلا پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی اوپن ہارٹ سرجری پر غور شروع...
ضلع کرم،گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق
پشاور(این این آئی) ضلع کرم میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ ضلع...